لال شہباز مزار پر دھماکہ ،30سے زائد ایمبولینسز روانہ کردیں:فیصل ایدھی

لال شہباز مزار پر دھماکہ ،30سے زائد ایمبولینسز روانہ کردیں:فیصل ایدھی
لال شہباز مزار پر دھماکہ ،30سے زائد ایمبولینسز روانہ کردیں:فیصل ایدھی

  

سیہون شریف(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے 30سے زائد ایمبولینسز لال شہباز قلندر کے دربار پر روانہ کردی گئی ہیں۔

لعل شہباز قلندر کامزار خون سے لال ، درگاہ پر قیامت صغریٰ کا منظر،خود کش حملے میں 30 افراد شہید ،100 سے زائد زخمی

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ایمبولینسز کچھ دیر میں دربار پر پہنچ جائیں گیں اور وہاں سے ذخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ہماری اپیل ہے تمام سرجنز کو فوری طور پر ہسپتال میں بلایا جائے اور داکٹروں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ ہمارا ادارہ دھماکے میں ذخمی ہونے والے افراد کی ہر طرح سے مددکرنے کے لئے تیار ہے ۔

مزید :

قومی -