میرا دل متاثرین کے ساتھ دھڑکتا ہے،ایک شہری پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے:وزیر اعظم

میرا دل متاثرین کے ساتھ دھڑکتا ہے،ایک شہری پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ...
میرا دل متاثرین کے ساتھ دھڑکتا ہے،ایک شہری پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے:وزیر اعظم

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا دل متاثرین کے ساتھ دھڑکتا ہے،ایک شہری پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا دل متاثرین کے ساتھ دھڑکتا ہے،ایک شہری پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ ہے،پوری قوم دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہے۔

لعل شہباز قلندر کامزار خون سے لال ، درگاہ پر قیامت صغریٰ کا منظر،خود کش حملے میں 30 افراد شہید ،100 سے زائد زخمی

انہوں نے کہا ہے کہ درگاہ لال شہباز قلندر پر حملہ ترقی پسند پاکستان پر حملہ ہے، ہم میں سے ایک پر حملہ سب پر حملہ ہے،صوفیان کا تشکیل پاکستان کی جدوجہد میں اہم حصہ ہے، ہم اپنے ملک کی شناخت بچانے کیلئے متحد ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں