بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے،ایمرجنسی نافذ کردی،ہمارے پاس رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر نہیں :وزیر اعلیٰ سندھ

بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے،ایمرجنسی نافذ کردی،ہمارے پاس رات کو اڑنے والے ہیلی ...
بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے،ایمرجنسی نافذ کردی،ہمارے پاس رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر نہیں :وزیر اعلیٰ سندھ

  

سیہون شریف (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے،ایمرجنسی نافذ کردی ہے،ہمارے پاس رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر نہیں ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر نہیں ہیں، کوشش ہے کہ جلد از جلد ڈاکٹر اور طبی عملہ سیہون پہنچے ، کوشش کررہے ہیں زخمیوں کو جلد از جلد طبی سہولیات مہیا کی جائیں، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ، بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے،جامشور اور نواب شاہ میں ڈاکٹروں کو ٹیم بھیج دی گئی ہیں، جامشورو، نواب شاہ قریب ہیں، جلد پہنچا جا سکتاہے۔

لعل شہباز قلندر کامزار خون سے لال ، درگاہ پر قیامت صغریٰ کا منظر،خود کش حملے میں 40 سے زائد افراد شہید ،100 سے زائد زخمی

مزید :

قومی -