پی ایس ایل ،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی سہون شریف دھماکے کی مذمت، افسوسناک واقعہ کے بعد جاری میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں

پی ایس ایل ،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی سہون شریف دھماکے کی ...
پی ایس ایل ،لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کی سہون شریف دھماکے کی مذمت، افسوسناک واقعہ کے بعد جاری میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)شارجہ میں پی ایس ایل کے لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں کھلاڑیوں نے سہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے افسوسناک حملے کے خلاف جاری میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں ۔

تفصیلات کے مطابق شارجہ میں جاری پی ایس ایل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ جاری ہے ،کھلاڑیوں کو میچ کے دوران سہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے افسوسناک خود کش حملے  کی اطلاع ملی تو  انہوں نے  جاری میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر حملے کی مذمت اور شہید ہونے والے زائرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ۔

مزید :

T20 World Cup -