عمران خان ہی قوم کے نجات دہندہ لیڈر ہیں،عامر قریشی
لاہو ر (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما عامر قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان ہی قوم کے نجات دہندہ لیڈر ہیں جبکہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی لوٹ مار کرنیو الی پارٹی بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار حسن اور حسین کئی ہفتوں سے اشتہاری ہیں انہیں انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے ۔