کبھی کسی مخصوص ہیروئین کے ساتھ کام کرنے کی ضد نہیں کی: معمررانا

کبھی کسی مخصوص ہیروئین کے ساتھ کام کرنے کی ضد نہیں کی: معمررانا
کبھی کسی مخصوص ہیروئین کے ساتھ کام کرنے کی ضد نہیں کی: معمررانا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار معمررانا نے کہا ہے کہ میں نے آج تک کبھی کسی مخصوص ہیروئین کے ساتھ کام کرنے کی ضد نہیں کی۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں معمر رانا کا کہناتھا کہ آج بھی میری ترجیح پاکستانی انڈسٹری پاؤں پر کھڑا کرنا ہے اور اس کیلئے میں ہمیشہ ہدایتکاروں سے مکمل تعاون کرتا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ اگر پاکستان فلم انڈسٹری مضبوط ہوگی تو اس سے تمام فنکاروں کوفائدہ ہوگا اس لئے تمام فنکاروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ انڈسٹری کی بہتری اور مضبوطی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -