مردان‘ نشہ آور اشیاء بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ 5 گرفتار

مردان‘ نشہ آور اشیاء بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ 5 گرفتار

مردان (بیورورپورٹ) پو لیس اور اے این ایف کی مشتر کہ کاروائی کے دوران نشہ آور اشیاء بیرونی ملک سمگل کر نے والے پانچ رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلا ت کے ،مطابق ڈی پی او محمد سجاد خان اور اے این ایف کے جوائنٹ ڈاریکٹر آپر یشن کی قیادت میں اے ایس پی سٹی علی بن طارق اور ایس ایچ او محسن فواد پر مشتمل ٹیم نے بغدادہ میں چھا پہ مار کر سادہ لو ح افراد کے زریعے نشہ آور گو لیاں اور دیگر اشیاء بیرورنی ملک سمگل کر نے والے پا نچ رکنی گروہ کے ارکا ن سجاد ،سمیع اللہ ،قیصر ،کامراناور بشیر کو حراست میں لے کر ان قبضے سے مجموعی طور پر 13 لاکھ روپے نقد گو لیا ں م اور مو با ئل اور دیگر اشیا ء برآمد کر دی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...