اکرام لودھی کی رسم قل آج ہو گی

اکرام لودھی کی رسم قل آج ہو گی

مردان ( بیورورپورٹ) اکرام لودھی جوگذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج بروز ہفتہ برکندے بغدادہ میں اداکی جائے گی ،مرحوم مختیار لودھی کے والد ،تحصیل کونسلر اشفاق لودھی اور شاہد خان لودھی کے چچاتھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...