حوالدارمحمودکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

حوالدارمحمودکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈلیویزفورس کے حولدارمحمودکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومالاکنڈخاص کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیا۔مرحومہ مالاکنڈلیویز کے ریٹائرڈ حوالدارستارخان ،ضلعی ناظم افس کے نائب قاصدسبحان ،فضل ربی ،فضل کریم فوٹوسٹیٹ والے کی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...