کاہنہ میں معمولی تلخ کلامی پر 2افراد زخمی ہوکرہسپتال منتقل

کاہنہ میں معمولی تلخ کلامی پر 2افراد زخمی ہوکرہسپتال منتقل

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر ڈنڈے سوٹے چلنے پر دو افراد زخمی جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر محلے دار آپس میں لڑ پڑے دوران لڑائی ڈنڈے سوٹوں کے استعمال سے دوافراد ریاض اور اشفاق شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے ۔

کاہنہ ، زخمی

مزید : علاقائی


loading...