افضل کھوکھر، سیف الملوک اور شفیع کھوکھر کی عبوری ضمانتوں میں یکم مارچ تک توسیع

افضل کھوکھر، سیف الملوک اور شفیع کھوکھر کی عبوری ضمانتوں میں یکم مارچ تک ...

لاہور(نامہ نگار)سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن بہادر علی خان نے جوہر ٹاون کھوکھر پیلس کی جگہ غیر قانونی الاٹ کرنے کے کیس میں ایم این اے افضل کھوکھر ، ایم پی اے سیف الملوک اور شفیع کھوکھر کی عبوری ضمانت میں یکم مارچ تک توسیع کردی ۔احتساب عدالت میں ایم این اے افضل کھوکھر،ایم پی اے سیف الملوک اور شفیع کھوکھر کی درخواست ضمانتوں کی سماعت ہوئی۔

کھوکھر برادران

مزید : علاقائی


loading...