چوہنگ، دوشیزہ نے موبائل استعمال سے منع کرنے پر خواب آور گولیاں کھا لیں

چوہنگ، دوشیزہ نے موبائل استعمال سے منع کرنے پر خواب آور گولیاں کھا لیں

لاہور(کر ائم رپورٹر )چوہنگ میں دوشیزہ نے موبائل کے استعمال سے منع کرنے پر خواب آور گولیاں کھا لیں جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہنگ کی 18سالہ (ن )موبائل پر باتیں کرتی رہتی تھی تب والدین نے اسے موبائل استعمال کرنے پر ڈانٹ ڈپٹ کی تب (ن) نے دلبرداشتہ ہوکر 18سالہ نورین نے بھاری مقدار میں خواب آور گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی۔

چوہنگ، دوشیزہ

مزید : علاقائی


loading...