مختلف علاقوں میں 3افراد نوسر بازی کا شکارہوکر ہسپتال منتقل

مختلف علاقوں میں 3افراد نوسر بازی کا شکارہوکر ہسپتال منتقل

لاہور (کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں تین افراد نوسربازی کا شکار حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق لاری اڈہ ،بھاٹی گیٹ اور لوئر مال کے علاقہ میں تین افراد کو نوسربازوں نے نشہ آور چیز کھلا کر لوٹ لیا،جنہیں حالت غیر ہونے پر راہگیروں نے ہسپتال منتقل کردیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

نوسر باز

مزید : علاقائی


loading...