ٹیکس میں رعایت اور بھارتی الزام تراشی کے خلافقراردادیں اسمبلی میں جمع

ٹیکس میں رعایت اور بھارتی الزام تراشی کے خلافقراردادیں اسمبلی میں جمع

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے سینئر سٹیزن کو ٹیکس پر پچاس فیصد رعایت دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔سینئر سٹیزن کیلئے شاپنگ سینٹر،ایئر پورٹ اور بینکوں میں الگ کاؤنٹر بنائے جائیں۔دریں اثناء رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے بھارت کی طرف سے بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا تے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...