چوہدری براداران کی پیرس میں جائیداد کا کہیں ذکر نہیں ‘نیب کی وضاحت

چوہدری براداران کی پیرس میں جائیداد کا کہیں ذکر نہیں ‘نیب کی وضاحت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیور و ( نیب ) نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے حوالہ سے میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردیدکرتے ہوئے کہاکہ نیب نے چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی پیرس میں جائیدا د کا کہیں ذکر نہیں کیا اس حوالے سے نشر ہونیو الی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ قیاص آرائیوں سے گریز کرے ۔

مزید :

صفحہ آخر -