چوہدری پرویز الٰہی کی عمرہ کی سعادت کے بعد واپسی ، بطور سپیکر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بطور سپیکر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے جو گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ (قیوم زاہد)
چوہدری پرویز الٰہی