سعودی عرب پاکستان کا انتہائی معتبر اور قابل احترام دوست ہے، زرداری

سعودی عرب پاکستان کا انتہائی معتبر اور قابل احترام دوست ہے، زرداری

کراچی(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری ک نے سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد کی خوش آئندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا انتہائی معتبر اور قابل احترام دوست ہے۔ اپنے بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات دائمی رہے ہیں سعودی عرب پاکستان کا انتہائی معتبر اور قابل احترام دوست ہے۔

زرداری

مزید : صفحہ آخر


loading...