حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب

حکومت کا گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ، سفارشات طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں۔حکومت نے گیس ٹیرف پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارشات طلب کرلی ہیں، 300 کیوبک میٹر ماہانہ سے زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ آئندہ ہفتے گیس ٹیرف کے نئے سلیب سے متعلق کابینہ کی توانائی کمیٹی منظوری دے گی۔واضح رہے و ز یر اعظم عمران خان نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کی تھی۔
گیس ٹیرف

مزید :

صفحہ اول -