مشیر اطلاعات سندھ کا سینیٹر سحر کامران سے اظہار تعزیت

مشیر اطلاعات سندھ کا سینیٹر سحر کامران سے اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سابق سینیٹر سحر کامران کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...