ساندہ سے منشیات فروش گرفتار

ساندہ سے منشیات فروش گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ساندہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران منشیات فروش سعید خان سے 1 کلو اور 10 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

ساندہ ، منشیات فروش

مزید : علاقائی


loading...