دو نوجوان ایک ہی بیوی کے دعویدار، ایک بیوی پر قابض تو دوسرے نے کیا کام کردیا؟ مقامی اخبار نے دعویٰ کردیا
ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) واربرٹن کے علاقہ کے دو نوجوان ایک ہی بیوی کے دعویدار نکلے۔ پہلے شادی کرنے والا تھانہ پہنچ گیا جبکہ دوسرے خاوند نے بیوی پر قبضہ کر لیا۔
روزنامہ نوائے وقت کے مطابق واربرٹن کے رہائشی محسن رضا کے مطابق اسکی شادی واربرٹن کے گاﺅں کوٹ دیوان علی شاہ کے خان محمد کی بیٹی نگینہ بی بی سے عرصہ دو سال قبل ہوئی تھی۔