جناح ایئر پورٹ کراچی کے ارائیول لاﺅنج میں ایک شخص ایسی چیز لے کر پہنچ گیا کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

جناح ایئر پورٹ کراچی کے ارائیول لاﺅنج میں ایک شخص ایسی چیز لے کر پہنچ گیا کہ ...
جناح ایئر پورٹ کراچی کے ارائیول لاﺅنج میں ایک شخص ایسی چیز لے کر پہنچ گیا کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک شخص موٹرسائیکل سمیت ارائیول لاﺅنج پر پہنچ گیا اور گیٹ سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ موٹر سائیکل سوار کے ایئر پورٹ میں گھسنے سے بھگدڑ مچ گئی۔ ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے مشتبہ شخص کی اندر داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی اور اسے  حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ ملزم کے پاس کوئی ممنوعہ چیز نہیں تھی لیکن اصل حقیقت تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

مزید : Breaking News /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...