پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکمران جماعت کے ساتھ کیا ہونے جارہاہے ؟ ارشاد بھٹی کا بے لاگ تجزیہ

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکمران جماعت کے ساتھ کیا ہونے جارہاہے ؟ ارشاد بھٹی ...
پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکمران جماعت کے ساتھ کیا ہونے جارہاہے ؟ ارشاد بھٹی کا بے لاگ تجزیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کافائدہ مود ی کو پہنچے گا ، مودی کے بیانات سے لگ رہاہے کہ پی جے پی الیکشن ہار رہی ہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ پلوامہ حملے کافائدہ مود ی کو پہنچے گا ، مودی کے بیانات سے لگ رہاہے کہ پی جے پی الیکشن ہار رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کا پسندیدہ ملک کا درجہ ختم کرنا اور بھارتی میڈیا کی اشتعال انگیزیاں یہ سب کچھ پلوامہ حملے کے صرف دو دن بعد ہورہاہے ، یہ سارا کچھ مودی سرکار کااپنا ڈرامہ لگتااور اس کی کوشش ہوگی کہ الیکشن میں پاکستان مخالف بیانئے کو کیش کروایا جا سکے ۔

مزید :

قومی -