50 سال بعد قصور کے نواحی علاقو ں میں ٹڈی دل کا حملہ ،کسان پریشان،فصلوں کو بچانے کیلئے میوزک اور سپرے کا استعمال

50 سال بعد قصور کے نواحی علاقو ں میں ٹڈی دل کا حملہ ،کسان پریشان،فصلوں کو ...
50 سال بعد قصور کے نواحی علاقو ں میں ٹڈی دل کا حملہ ،کسان پریشان،فصلوں کو بچانے کیلئے میوزک اور سپرے کا استعمال

  



قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصور کے علاقوں میں ٹڈی دل نے فصلوں پر حملہ کردیا،جس پر کسان پریشان ہوگئے،حملے سے بچنے کیلئے لوگوںنے میوزک اورسپرے کا استعمال شروع کردیا

میڈیارپورٹس کے مطابق 50 سال بعد قصور کے نواحی علاقو ں میں ٹڈی دل نے فصلوں پر حملہ کردیا،جس سے گندم،سبزیوں اور آلو کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے،پریشان حال لوگوں نے فصلوں کو محفوظ بنانے کیلئے میوزک اور سپرے کا استعمال شروع کردیا۔کسانوں  کو کہناہے کہ انتظامیہ نے ٹڈی دل کے حوالے سے انتظامات نہیں کئے جس کی وجہ سے نقصان ہو رہاہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور