خیبرپختونخوا کے وزراکے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا کے وزراکے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان
خیبرپختونخوا کے وزراکے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزراکے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے،شوکت یوسفزئی کوہٹانے اور اجمل وزیرکو مشیر اطلاعات لگائے جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراکے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے،شوکت یوسفزئی کوہٹانے اور اجمل وزیرکو مشیر اطلاعات لگائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ صوبائی وزیراطلاعات کی درخواست پر قلمدان تبدیل کیا جارہاہے ۔ذرائع کامزید کہناہے کہ اجمل وزیر کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا،شوکت یوسفزئی کو وزیر لیبراینڈانڈسٹری لگایاجارہا ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور