حکومت کا پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام ،ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیا

حکومت کا پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام ،ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز ...
حکومت کا پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام ،ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیا،ای اوبی آئی نے پنشنرزکی فہرست مکمل کوائف کے ساتھ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت پاکستان نے پنشنرز کی مدد کیلئے مثبت اقدام اٹھاتے ہوئے ای او بی آئی کو بھی ڈیجیٹلائز کردیاگیا،ای اوبی آئی نے پنشنرزکی فہرست مکمل کوائف کے ساتھ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی،جوافرادپنشنرزہونے کے باوجودناواقفیت کی بنا پر پنشن کیلئے رجوع نہیں کرسکے وہ فائدہ اٹھاسکیں گے ۔

وزیراعظم کے معاون خصوسی زلفی بخاری نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے عوام کی رقم لوٹنے والے افراد کی تقرریاں کرکے ادارے تباہ کردیئے ،ای او بی آئی پنشنرزکی مدد کیلئے ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد