نعیم الحق کی آخری خواہش کیا تھی؟تجزیہ کار ہارون الرشید نے بتا دیا

نعیم الحق کی آخری خواہش کیا تھی؟تجزیہ کار ہارون الرشید نے بتا دیا
نعیم الحق کی آخری خواہش کیا تھی؟تجزیہ کار ہارون الرشید نے بتا دیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف تجزیہ کار ہارون رشید نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان شہباز گل سے ناراض تھے۔ نعیم الحق نے آخری دنوں میں وزیراعظم عمران خان کو مسیج کیا کہ وہ ان سے ملنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان انکے پاس پہنچے تو نعیم الحق نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ شہباز گل کو معاف کردیں۔انہوں نے کہا کہ نعیم الحق نے وزیراعظم سے درخواست دی کہ انہیں کوئی عہدہ دیدیں اور وہ وزارت اطلاعات میں فرائض سرانجام دیں کیونکہ عمران خان کی میڈیا ٹیم بکھر چکی تھی۔

مزید : قومی