سکول کے 11 بچوں کو فحش فلمیں دکھا کر شرمناک حرکتیں کرنے والے 2 افراد گرفتار

سکول کے 11 بچوں کو فحش فلمیں دکھا کر شرمناک حرکتیں کرنے والے 2 افراد گرفتار
سکول کے 11 بچوں کو فحش فلمیں دکھا کر شرمناک حرکتیں کرنے والے 2 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے ایک سکول کے 2 وارڈنز کو بچوں کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق 10 سے 13 سال کے بچے سکول سے بھاگے تو انہیں دیہاتیوں نے پکڑ لیا اور پولیس کے پاس لے گئے۔ پولیس نے بچوں سے پوچھ گچھ کی تو انہوں نے بتایا کہ سکول کے 2 وارڈنز انہیں فحش فلمیں دکھاتے اور انہیں جنسی ہراساں کرتے ہیں۔ایک بچے کے والد کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں وارڈنز کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -