ڈپٹی کمشنرمالاکنڈمحمدسہیل خان کاکوروناٹیسٹ پازیٹوآگیا

ڈپٹی کمشنرمالاکنڈمحمدسہیل خان کاکوروناٹیسٹ پازیٹوآگیا

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ محمدسہیل خان کاکروناٹیسٹ پازیٹواگیا۔تفصیلات کے مطابق انتہائی باوثوق ذرائع سے معلو م ہواہے کہ مالاکنڈمیں گزشتہ روزنئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرسہیل خان کاکروتاٹیسٹ کیاگیاجوپازیٹواگیاجس کی وجہ سے تمام سرگرمیاں عارضی طورپرمعطل ہوگئی علاقے کے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر سہیل خان کے جلدصحت یابی کیلئے دعابھی کی گئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -