وزیراعلیٰ نے سرپرائزکی بات کی،سینیٹ کی11 سیٹیں جیتیں گے،ناصر شاہ

وزیراعلیٰ نے سرپرائزکی بات کی،سینیٹ کی11 سیٹیں جیتیں گے،ناصر شاہ

  

کرا چی(آن لائن)صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ صو بے کو بہترین طریقے سے چلا رہے ہیں وہ استعفیٰ کیو ں دیں،انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سر ما یہ دا رو ں اور پیرا شو ٹر ز کو سینٹ کے ٹکٹس دیئے ہیں جس کی وجہ سے تما م صو بو ں میں ان کے اپنے لو گو ں کے اعترا ضا ت سا منے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سے متعلق اپوزیشن لیڈرکامطالبہ غلط ہے وزیر اعلیٰ سندھ نے سینیٹ کی 10سیٹیں لینے کی با ت نہیں کی تھی۔انہو ں نے 3ما رچ کو سرپرائز دینے کی بات کی تھی۔کیونکہ اپوزیشن کے اپنے نمائندے ان سے ناراض ہیں۔انہو ں نے کہا کہ 3ما ر چ کو ضرور سر پرا ئز دینگے اور اللہ کی مہر با نی سے گیا رہ کی گیا رہ نشستیں لے لیں گے۔ان خیا لا ت اظہا ر انہو ں نے شہید صحا فی عزیز میمن کی پہلی بر سی کے مو قع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔

ناصر شاہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -