آٹوموبائلز کی فروخت میں   18 فیصد اضافہ

آٹوموبائلز کی فروخت میں   18 فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے پی پی)آٹوموبائلز کی فروخت میں  رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران18 فیصد اضافہ ہوا ہے رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر کے دوران انڈس موٹر اور ہنڈا اٹلس کارز کی سیلز میں بالترتیب 84 اور 68 فیصد کے نمایاں اضافہ سے جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران آٹو موبائلز کی فروخت 18 فیصد بڑھی ہے۔
 رپورٹ کے مطابق معاشی سرگرمیوں کی بحالی ور کم شرح سود کے نتیجہ میں آنے والے مہینوں کے دوران کاروں کی فروخت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

مزید :

کامرس -