چیف جسٹس کاسائلین سنٹر عمارت کا دورہ، ضروریات کا جائزہ لیا 

چیف جسٹس کاسائلین سنٹر عمارت کا دورہ، ضروریات کا جائزہ لیا 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے سائیلین سنٹر کی عمارت کا دورہ کیا اورعمارت میں فراہم کی گئی ضروریات کا جائزہ لیا،فاضل جج نے سائلین سنٹر کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد تزین و آرائش سے متعلق کام کو حتمی مراحل تک پہنچنے پر افسروں کی کاوش کو سراہا،اس موقع پررجسٹرارلاہورہائی کورٹ اور سینئرووکلاء بھی موجود تھے۔

سائیلین سنٹر

مزید :

صفحہ آخر -