لاہور ہائیکورٹ بار کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاروسٹر بحال کرنیکا مطالبہ 

لاہور ہائیکورٹ بار کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاروسٹر بحال کرنیکا مطالبہ 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ کے مسٹرجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیمبر ورک تک محدود کرنے کے معاملہ پرلاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے فاضل جج کا روسٹر بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا،لاہورہائی کورٹ بار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مخصوص مقدمات سے الگ کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فاضل جج کو مخصوص مقدمات سے الگ کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی منافی ہے اور یہ سپریم کورٹ کو تقسیم کرنے کے بھی مترادف ہے۔

لاہور ہائیکورٹ بار

مزید :

صفحہ آخر -