تھانہ ماڈل ٹاؤن کے بجلی بل کی عدم ادائیگی کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی 

         تھانہ ماڈل ٹاؤن کے بجلی بل کی عدم ادائیگی کیخلاف دائر درخواست واپس ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے تھانہ ماڈل ٹاؤن کے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی،گزشتہ رعدالتی حکم پر ایس ایس پی آپریشنز احسن سیف عدالت میں پیش ہوئے،درخواست گزرا کا موقف تھا کہ تھانہ ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کو بجلی کے بل کی ادائیگی نہیں کررہا ہے،بجلی کا بل 41 لاکھ روپے مالیت کا ہوچکاہے،متعلقہ تھانہ کو بل کی ادائیگی کا حکم دیاجائے۔

 بجلی بل

مزید :

صفحہ آخر -