موٹر سائیکل فراڈ کیس،ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم مارچ تک توسیع 

موٹر سائیکل فراڈ کیس،ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم مارچ تک توسیع 

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج سجاد احمدنے ایم این ایم موٹر سائیکل فراڈ کیس میں ملوث ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم مارچ تک توسیع کردی،عدالت نے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے 2 ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر وکلا ء کو بحث کے لئے دوبارہ طلب کرلیاہے،گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج سجاد احمد کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس میں پیش رفت نہیں ہوسکی،ملزمان کو 12 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔

 فراڈ کیس 

مزید :

صفحہ آخر -