موٹروے بداخلاقی کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 فروری تک توسیع

 موٹروے بداخلاقی کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 فروری تک توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)انسداددہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے رنگ روڈ کے قریب خاتون سے بداخلاقی کے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد ملہی اور ملزم شفقت کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 فروری تک توسیع کر دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو مکمل چالان رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیاہے،دوران سماعت تفتیشی افسر نے چالان رپورٹ مکمل نہ پیش کرنے کی صورت میں ملزمان کے مزید جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ عابد ملہی اور شفقت، اقبال عرف بالا کے ساتھ مل کر دو برسوں سے اکٹھے وارداتیں کرتے رہے۔

 موٹروے بداخلاقی 

مزید :

صفحہ آخر -