سابق اکاؤنٹس آفیسر حاجی کیمپ عبدالخالق جاوید کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

سابق اکاؤنٹس آفیسر حاجی کیمپ عبدالخالق جاوید کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سابق اکاؤنٹس آفیسر حاجی کیمپ لاہور عبدالخالق جاوید کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔حاجی کیمپ لاہور کے سابق اکاؤنٹس آفیسر عبدالخالق جاوید کی موٹر سائیکل نمبر LEV-19A-19 چیسسز نمبر JB - 883378, انجن نمبر C - 255875 بابر ہوٹل بلڈنگ مزنگ روڈ لاہور سے چوری کی گئی۔ پولیس سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے چور کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم تین روز گزرنے کے باوجود کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ 

موٹر سائیکل چور

مزید :

صفحہ آخر -