پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئر مین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئر مین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر)ملک ظفر اقبال نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گور نر پنجاب چوہدری سرور نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)ملک ظفر اقبال سے نئے چیئر مین پنجاب پبلک سروس کمیشن سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سوموار کے روز گور نر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔تقریب میں سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن اور ممبران سمیت دیگر اعلیٰ حکا م بھی موجود تھے۔

حلف برداری

مزید :

صفحہ آخر -