غالب مارکیٹ، بین الصوبائی گروہ گرفتار ساڑھے 18 کلو سے زائد چرس برآمد

  غالب مارکیٹ، بین الصوبائی گروہ گرفتار ساڑھے 18 کلو سے زائد چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے3 ارکان گرفتارکر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ غالب مارکیٹ پولیس نے اطلاع پرملزمان وجاہت،نذیر اور عمر خطاب کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 18کلو 700گرام چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان لاہور میں منشیات سپلائی کیلئے لائے تھے۔
چرس برآمد

مزید :

صفحہ آخر -