لاری اڈہ پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور اور موبائل سنیچردو رکنی گینگ گرفتار

   لاری اڈہ پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور اور موبائل سنیچردو رکنی گینگ ...

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) لاری اڈہ پولیس کی کارروائی،دو رکنی گلو پٹھان موٹر سائیکل چور اور موبائل سنیچر گینگ گرفتارکر لیا۔ لاری اڈا پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گل خان عرف گلو پٹھان اور وسیم کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے آٹھ موٹر سائیکل، موبائل،بیس ہزار نقد رقم اور اسلحہ برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا  پولیس کے مطابق ملزمان ریکارڈیافتہ ہیں دوران تفتیش ملزمان نے مزید وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

گینگ گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -