بجٹ میں عوام کیلئے ریلیف جاری رکھا جائیگا، چیئرمین ایف بی آر

  بجٹ میں عوام کیلئے ریلیف جاری رکھا جائیگا، چیئرمین ایف بی آر

  

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)جاوید غنی نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں عام آدمی کیلئے ریلیف جاری رکھا جائے گا، ادویات، فوڈ آئٹم سمیت ضروری اشیا پر ٹیکس چھوٹ دی جائے گی،چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ  آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے اقدامات کیے جائیں گے،  بجٹ میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔

جاوید غنی

مزید :

صفحہ آخر -