سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ  بن ترکی بن عبدالعزیز کی نماز  جنازہ مکہ مکرمہ میں ادا 

سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ  بن ترکی بن عبدالعزیز کی نماز  جنازہ مکہ مکرمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جدہ(این این آئی)سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق شہزادی کی نماز جنازہ پیر کو مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی، شہزادی دنا شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز کی بیٹی تھیں۔ ان کے انتقال پر سعودی عرب میں مختلف شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شاہی خاندان سے تعزیت کی گئی ہے
سعودی شہزادی

مزید :

صفحہ آخر -