سیشن عدالت کے باہر سے دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار 

  سیشن عدالت کے باہر سے دو ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت کے باہر سے دو ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا سیکورٹی انچارج انسپکٹر مبشر اعوان کے مطابق سیشن کورٹ بابا گراؤنڈ گیٹ سے ملزم محمد آصف اور رانا ارسلان کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیاہے،ملزمان کے قبضہ سے دو 30بور پستول 58 گولیاں اور چار میگزین برآمد ہوئے ہیں،ملزمان بابا گراؤنڈ گیٹ سے سیشن عدالت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے،ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -