نصیر آبادمیں ٹرک کی ٹکر سے پولیس ریسپانس یونٹ اہلکار زخمی ہو گیا

نصیر آبادمیں ٹرک کی ٹکر سے پولیس ریسپانس یونٹ اہلکار زخمی ہو گیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) نصیر آباد کے علاقے میں ٹرک کی ٹکر سے پولیس ریسپانس یونٹ کا اہلکار زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ایس پی ڈولفن راشد ہدایت نے سروسز ہسپتال میں زخمی پی آر یو کانسٹیبل کی عیادت کی۔ ڈیوس روڈ پر پیرو فورس کی گاڑی نے موٹرسائکل کو ٹکر مارنیوالی گاڑی کا تعاقب کیا اور کلمہ چوک پر گاڑی کو روکا اس دوران زور سے دروازہ کھولنے پر پیرو اہلکار دانیال گر گیا اور پیچھے سے آتے ٹرک کی ٹکر سے دانیال کی بائیں ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ایس پی ڈولفن راشد ہدایت نے سروسز ہسپتال میں زخمی پی آر یو کانسٹیبل کی عیادت کی اورامدادی چیک پیش کیا۔

اہلکار زخمی 

مزید :

صفحہ آخر -