وزیر اعلیٰ پنجاب کا چولستان میں تودے کے باعث تین بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کااظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب کا چولستان میں تودے کے باعث تین بچوں کے جاں بحق ہونے کے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے چولستان میں تودے کے باعث تین بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کااظہار کیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے اور  افسوسناک واقعہ کے بارے میں آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے - 

افسوس کااظہار

مزید :

صفحہ آخر -