عثمان بزدارکا ننکانہ کے تھانہ سٹی شاہ کوٹ کی حدود میں تین سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس 

 عثمان بزدارکا ننکانہ کے تھانہ سٹی شاہ کوٹ کی حدود میں تین سالہ بچی کے قتل کے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے ضلع ننکانہ صاحب کے تھانہ سٹی شاہ کوٹ کی حدود میں تین سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی اور قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر سخت کارروائی کی جائے اورمتاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائے جائے۔

 واقعہ کا نوٹس 

مزید :

صفحہ آخر -