کراچی:ٹریفک حادثات  میں دو نوجوان جاں بحق 

  کراچی:ٹریفک حادثات  میں دو نوجوان جاں بحق 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے کورنگی چکرا گوٹھ اور سوک سینٹر پل پرٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی چکرا گوٹھ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 55سا لہ سعید ولد ظہیر الدین ہلاک ہو گیا، نعش کوایمبولینس کے ذر یعے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ادھرسوک سینٹر پل کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان شہزاد جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -