سروسز ہسپتال کی قیادت کئی سالوں بعد ایک پیچ پر آ گئی

سروسز ہسپتال کی قیادت کئی سالوں بعد ایک پیچ پر آ گئی

  

لاہور (جنرل رپورٹر) سروسز ہسپتال کی قیادت کئی سالوں بعد ایک پیچ پر آ گئی ہے۔جس کے لئے گزشتہ روز پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد اور ایم ایس ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ سے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ اور دیگر شعبوں کے سربراہان  جن میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے چیف ڈرگ کنٹرولر میڈم قمر، ڈائریکٹر فارمیسی شوکت وہاب، ڈرگ انسپکٹر سیدہ عمامہ سمیت دیگر فارماسسٹ اور ڈرگ انسپکٹرزنے ملاقات کی اور انہیں گلدستے پیش کئے۔ اس موقع پر پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد امجد اور ایم ایس ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ نے کہا کہ سروسز ہسپتال کو بہت جلد ایک ماڈل ادارہ بنا دیں گے جس پر عملی طو پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی سالوں بعد سروسز ہسپتال کی قیادت ایک پیچ پرآئی ہے اور اب ہسپتال کو ایک عظیم ادارہ بنا دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -