چیئرمین ایگل گروپ الیاس مجید شیخ کی سالگرہ کی تقریب

چیئرمین ایگل گروپ الیاس مجید شیخ کی سالگرہ کی تقریب

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)چئیرمین ایگل گروپ چوہدری الیاس مجید شیخ نے اپنی رہائش گاہ بحریہ ٹاؤن میں اپنی سالگرہ کی تقریب منعقد کی جس میں چیمبر آف کامرس کے دوستوں سمیت سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا اور مبارک باد دی گئیں اس موقع پر چیئرمین ایگل گروپ چوہدری الیاس کی لمبی عمر کیلئے دوستوں سمیت عزیز اوقارب نے دعائیں مانگی اور نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -