مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی آج ٹاؤن شپ میں ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کریں گے

مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی آج ٹاؤن شپ میں ختم بخاری شریف کی تقریب سے ...

  

لاہور  (پ ر) جامعہ رقیہ للبنات کے زیر اہتمام حدیث کی مشہور کتاب ”بخاری شریف“ کی تدریس میں تکمیل پر”اختتام بخاری شریف“  کے عنوان پر تقریب آج16 فروری بروزمنگل دوپہر1:30 بجے لی گرینڈ شیلے ایونٹ کمپلیکس A1-14 مین پیکو روڈ ٹاؤن شپ میں حافظ محمد ابراہیم نقشبندی کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس سے عظیم علمی اور روحانی شخصیت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -